مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کافی خراب ہے، اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اس وقت معاشی اشاریے خراب ہیں، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ جو فیصلے آج ہوئے ہیں وہ پہلے ہونے چاہیے تھے۔