لندن: عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا اردو میں گایا ملی نغمہ آؤ بچوں سیرکرائیں تم کو پاکستان کی‘، سوشل میڈیا پع وائرل ۔
برطانوی نشریاتی ادارےسے گفتگو میں جمائما خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ اردو کا مشہور ملی نغمے ’آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی‘ مل کر گایا کرتے تھے۔ بعد میں جمائما نے ملکی نحمہ گا کر بھی سنایا
جمائما کی پاکستانی ملی نغمہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے ملی نغمہ گانے پر جمائما کی تعریف کی۔