مظفرآباد کی لوہار گلی میں گیس سے بھرا ٹینکرکھائی میں گرگیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیس سے بھرا ٹینکرکھائی میں گرگیا۔
حادثے میں ڈرائیور معجزانہ طورپربچ گیا جبکہ واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ریسکیوحکام کےمطابق حادثےکی جگہ لینڈ سلائیڈنگ کےباعث 5 روز سے بند تھی اورسڑک کو آج ہی کھولا گیاتھا۔