Browsing Category
Viral News
ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات قطر میں جاری
دوحہ : پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تکنیکی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس پیش رفت کو خطے میں امن و امان کی…
ترسیلاتِ زر، زرمبادلہ کے ذخائر اور صنعتی پیداوار میں بہتری
پاکستان کی وزارت خزانہ نے جون 2026 کی ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک کے معاشی اعشاریوں میں مجموعی طور پر بہتری دیکھی جا رہی ہے۔
رپورٹ کی اہم سرخیاں درج ذیل ہیں:…
لاہور،اکیڈمی کی کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک نجی ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
واقعے…
پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، ہر صورت اپنے حقوق کا دفاع کریں گے: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ کا پانی پاکستان کی لائف لائن اور زندگی کی ضمانت ہے،…
پنجاب میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اعلان: صوبے میں 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبہ کو ای بائیکس دینے کا فیصلہ
لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عوام اور خاص طور پر طلبہ کے…
ایرانی درخواست پر کل دوحہ میں ملاقات ہوگی,ٹرمپ,کوئی مذاکرات طے نہیں، ایران
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے حکام کے درمیان کل دوحہ ملاقات ہوگی۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کی جانب سے ملاقات کی درخواست کی گئی ہے،…
ملک میں مون سون کا پہلا طاقتور سپیل متوقع، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے یکم جولائی سے 6 جولائی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مونسون کی پہلی باقاعدہ اور طاقتور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں اور…
بغیر ویزا افغان شہریوں کو گرفتار اور ڈی پورٹ کرنے کا حکم،10 جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری اور ڈی پورٹیشن (بے دخلی) کے لیے ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔…
فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے جنوبی افریقا کو ہراکر پہلی بار پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے مشترکہ میزبان کینیڈا نے جنوبی افریقا کو 0-1 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، وہ میگا ایونٹ میں اس مرحلے میں پہلی بار کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا…
پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقوں میں کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ’’غضب للحق‘‘ کے تحت کامیاب کارروائیاں کی گئیں، باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، مرنے والے…