Browsing Category
Viral News
یوکرین پر روس کا بڑا فضائی حملہ، دارالحکومت کیئف میں 21 افراد ہلاک
کیئف: روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیئف اور دیگر شہروں پر ڈرونز اور میزائلوں سے شدید بمباری کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ کیئف کے…
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا باضابطہ اعلان کر کے خطے کے سیاسی منظرنامے میں ایک نیا ارتعاش پیدا کر دیا ہے۔…
وزیر اعظم ایران کےشہید آیت اللہ خامنہ ای کی تعزیتی تقریب میں شرکت کرینگے
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے، جہاں وہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت…
پاکستان کی ثالثی رنگ لے آئی: ایران اور امریکا کا دوحہ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک نے آنے والے دنوں میں بات چیت کا سلسلہ…
فیفا ورلڈکپ: امریکا اور بیلجیم کی بھی پری کواٹر فائنل راؤنڈ میں رسائی
فیفا ورلڈکپ 2026: امریکا اور بیلجیئم سمیت کئی ٹیمیں پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے مقابلے انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں دنیا…
ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ،کے پی میں بارشوں اور سیلاب سے 3 اموات
پاکستان کے مختلف حصوں میں یکم جولائی سے پری مون سون بارشوں کے سلسلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے باعث ملک بھر میں شدید موسمیاتی تبدیلیاں اور بعض علاقوں میں جانی و مالی نقصانات رپورٹ ہو…
امریکا اور ایران کے درمیان ایران کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر اتفاق ہوگیا: عرب میڈیا
عرب میڈیا کا ذرائع کا حوالے دیتے ہوئے کہنا ہے کہ دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوران ایران کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر ابتدائی اتفاق ہو گیا ہے۔
ذرائع نے مزید…
فراڈ کا شکار نابینا خاتون کو انصاف مل گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک بڑا اور مثالی فیصلہ سناتے ہوئے مالی فراڈ کا شکار بننے والی بصارت سے محروم خاتون، درخشاں مرزا کو ان کی لٹی ہوئی رقم میں سے 1 کروڑ 92 لاکھ روپے واپس دلوا دیے ہیں۔…
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاملات میں مثبت پیش رفت کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات بہترین اور خوش اسلوبی سے مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ایرانی وفد کے ساتھ ان کی ملاقاتیں اچھی رہی ہیں۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے…
والدہ اور بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے کا حکم،سپریم کورٹ نے 71 سالہ پراناوراثتی تنازع کا فیصلہ…
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے 71 سال پرانے وراثتی تنازع کا خاتمہ کر دیا اور والدہ اور بہنوں کو جائیداد میں ان کا شرعی و قانونی حصہ دینے کا حکم جاری کیا…