Browsing Category
Viral News
ایشیا کپ 2022، سٹےبازمتحرک ایک رن سے ٹیم کی فتح تک کے ریٹ مقرر
اسلام آباد:ایشیا کرکٹ کپ 2022 کا آغاز 27 اگست سے ہورہا ہے جس میں ایشیا کی 6 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ گروپ بی میں دو بڑی روایتی حریف ٹیمیں پاکستان اور بھارت موجود ہیں جن کے درمیان ایک نہیں…
ملک کو “بنانا ری پبلک “بنایا جارہا ہے ، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی اسپتال منتقلی کی ویڈیو پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
عمران خان نے ٹوئٹر پر شہباز گل کو پمز اسپتال لے جاتے وقت کی ویڈیو شیئر کی…
ملعون رشدی کو اسلام اور اس کے عقائد پرحملے کا جواب دیا،ہادی مطر
ملعون سلمان رشدی پرنیویارک میں حملہ کرنے والے ملزم ہادی مطر نے ایران سے تعلق کی تردید کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہادی مطر کا کہنا ہے کہ ملعون سلمان رشدی کے ناول کے کچھ…
شہباز گل کی صحت تسلی بخش قرار
گزشتہ روز شہباز گِل کو اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ کے لیے پمز اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا اور ان کے چیک اپ کے لیے اسپتال میں ڈاکٹرز کا 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا…
کورونا کے وار جاری ،2 اموات 578 نئے کیسز رپورٹ
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 22 ہزار 679 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 578 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔…
اسلام آباد، بااثر ملزمان نے نوجوان کو برہنہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، وڈیو وائرل
اسلام آباد (وی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں بااثر افرا د کا نوجوا ن پر وحشانہ تشدد، بھویں اور سر کے بال کاٹنے کے بعد برہنہ کرکے وڈیو بناتے رہے۔ملزمان نے نوجواں کی برہنہ تشد کی وڈیو بھی…
برساتی نالے میں گرنے والے ماں بیٹے کو نوجوان نے بچالیا
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے ریلوے روڈ پر برساتی نالے میں بہہ جانے والے ماں اور بیٹے کو ایک نوجوان نے بچا لیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برساتی نالہ موٹر…
ممنوعہ فنڈنگ کیس ، تحقیقات کا دائرہ بیرون ملک تک وسیع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: تحقیقاتی اداروں نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ بیرون ملک تک وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات اب…
قتل سے قبل عامر لیاقت کے پاس 40کروڑ روپے آئے،والدہ دانیہ کا بیان وائرل
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ کی والدہ نے دعویٰ کیا ہےکہ انتقال سے کچھ روز قبل عامر لیاقت کے پاس کروڑوں روپے آئے اور اسی وجہ سے ان کا قتل کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر دانیہ کی والدہ کا بیان…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہونگے ، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ میں حلقہ بندی کے خلاف درخواست کی…