Browsing Category
Viral News
قومی ہیرو ارشد ندیم لاہور پہنچ گئے، شاندار استقبال
قومی ہیرو اولمپیئن ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر لاہور پہنچ گئے جہاں ائیرپورٹ پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔
ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت ترکش…
پہلا ون ڈے: پاکستان کیطرف سے نیدرلینڈز کو 315 رنز کا ہدف
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 315 رنز کا ہدف دیا ہے۔
نیدرلینڈز کے شہر روٹرڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے…
مقبوضہ کشمیر میں سڑک حادثہ، 7 بھارتی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں سڑک حادثے کے دوران 7 بھارتی فوجی مارے گئے جبکہ درجنوں متعدد زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جنوبی کشمیر کے…
شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری
سلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف…
غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار
یوم آزادی پر غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔
یوم آزادی پر غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اسلام…
ہیلی کاپٹر سانحہ،منفی سوشل میڈیا مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریوں کا فیصلہ
لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے میں پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تحقیقاتی ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب سے سوشل…
شہباز گل غلط تھے ، انہیں ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے چیف آف سٹاف شہباز گل کے فوج سے متعلق متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے تسلیم کیا…
حمزہ شہبازکو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف بنانے کا متفقہ فیصلہ ہوا ہے، آج پنجاب اسمبلی میں باضابطہ حمزہ شہباز کا نام پیش کیے جانے کا امکان بھی ہے، اس سلسلے…
ملتان سکھر موٹروے پر خوفناک تصادم، 20 مسافر جاں بحق
لاہور: ملتان سکھر موٹروے پر سلیپر بس کے آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں آگ لگ گئی، جس سے 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس…
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ درست ہے ، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ مناسب ہے۔ وزیراعظم نے شفقت کرتے ہوئے سمری منظور کی۔ عوام اعتماد کریں، پٹرول اور ڈالر کے ریٹ کم ہوں…