Browsing Category
Local
ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد کی پھندا لگی لاش برآمد
.ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد ہوئی
پولیس کے مطابق عبدالقدیراسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر تھے، ڈائریکٹر سیف سٹی کی لاش مارگلہ ٹاؤن میں…
پڑھائی نہ کرنے پرباپ نے 12 سالہ بیٹےکو آگ لگادی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں باپ نے پڑھائی نہ کرنے پر 12 سالہ بیٹےکو آگ لگادی جس کے باعث بچہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔
افسوس ناک واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں 14 ستمبر کوپیش آیا،…
لاہور،چوبیس گھنٹوں میں8لڑکیوں سمیت دس افراد اغوا
لاہور: صوبائی دارالحکومت اغوا کاروں کے نرغے میں آگیا، 24 گھنٹے کے دوران 8 لڑکیوں سمیت10 افراد کو اٹھا لیا گیا۔
لاہور میں اغواء کی وارداتیں نہ تھم سکیں، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر…
سیلاب متاثرین کے کیمپ میں شادی کی ویڈیو وائرل
حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے امدادی کیمپ میں منعقد ہونے والی شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ملک کی تاریخ کے بدترین سیلاب میں اپنا سب کچھ گنوانے والے سیلاب متاثرین نے بے گھر ہونے کے باوجود…
کراچی, دو بہنوں کی گھریلو تنازع پر پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دو بہنوں نے گھریلو تنازع پر پانی کے ٹینک میں کود کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فقیرکالونی میں پانی کے ٹینک سےدوبہنوں کی لاشیں ملی ہیں…
اسلام آباد میں کنٹینر سے ایک ٹن منشیات برآمد
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار 48 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این…
غیررجسٹرڈ اداروں پر سیلاب زدگان کے لیے عطیات جمع کرنے پر پابندی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے غیررجسٹرڈ اداروں پر سیلاب زدگان کے لیے امداد جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ رجسٹرڈ اداروں…
برساتی نالے میں گرنے والے ماں بیٹے کو نوجوان نے بچالیا
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے ریلوے روڈ پر برساتی نالے میں بہہ جانے والے ماں اور بیٹے کو ایک نوجوان نے بچا لیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برساتی نالہ موٹر…
کراچی والوں کیلئے فی یونٹ بجلی 11 روپے 10 پیسے مہنگی
کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے الیکٹرک) صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 11 روپے 10 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل…
کراچی میں ڈینگی پھیلنے لگا، 28 نئے کیسز رپورٹ
کراچی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کا تعلق شہرکے مختلف اضلاع…