Browsing Category
Local
خواتین کیلئے پنک ٹیکسی منصوبہ لانے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے خواتین کے لیے پنک ٹیکسی کا منصوبہ لانے کا اعلان کردیا۔
فریال تالپور نے ان خیالات کا اظہار آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان بیت المال کے…
اسلام آباد پولیس میں چند سو آسامیاں،بھرتی کیلئے 30 ہزار سے زائد امیدواروں کی شرکت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس میں 1667 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے پاکستان بھر سے 30ہزار سے زائد مرد و خواتین امیدوار پہنچ گئے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اہلیت جانچنے کے…
سال نو،اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کردی۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری…
اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا عمل مکمل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا عمل مکمل ہوگیا، کل 12 سو 11 نشستوں پر 3 ہزار 866 امیدواروں کی جانب سے…
اسلام آباد میں ریڈ زون کی زیرو پوائنٹ تک توسیع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی اسلام آباد سے قبل وفاقی حکومت نے دارالحکومت کے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دے دی ہے۔
وفاقی حکومت نے فیصل ایونیو، مارگلہ…
نشتراسپتال ملتان کی چھت سے درجنوں مسخ شدہ لاشیں برآمد
ملتان: ملتان کے نشتر اسپتال میں لاوارث لاشوں کو چھت پر پھینکنے اور بے حرمتی کرنے کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں…
چلاس ,مکان کی چھت گرنے سے ماں 8 بچوں سمیت جاں بحق
چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کا واقع چلاس کے علاقے بونر داس میں پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں…
وادی کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری
سوات: وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری
برفباری کا سلسلہ کالام کے علاقہ مٹلتان باٹین کی پہاڑی پرموسم سرما کی پہلی برفباری ہوگئی جبکہ اس سے متصل میدانی علاقوں میں بارش کے…
گلگت میں انسانی شکل کے اخروٹ کی تصویر وائرل
گلگت بلتستان : پاکستان کےصوبہ گلگت بلتستان کے علاقے سےملنے والے انسانی شکل کے اخروٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سےوائرل ہو رہی ہے ۔
حیرت انگیز طور پر انسانی شکل سے مطابقت رکھے والے یہ…
مارگلہ ہلز پر تیندوں کا راج،شہری محتاط رہیں
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کے کیمروں نے ریکارڈ کر لی۔
حکام وائلڈ لائف کے مطابق تصاویر میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے،…