Browsing Category
Local
کوہستان میں مسافر جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق
پشاور: کوہستان میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں تین خواتین، دو مرد اور ایک بچی شامل ہے جب کہ حادثے میں دو افراد زخمی .بھی ہوئے…
لاہور: مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
لاہور: اندرون بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ان میں 6 بچے، 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔
ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ مکان میں…
ملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں فائرنگ، 9 افراد قتل
ملاکنڈ: ملاکنڈ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔
ملاکنڈ کے نواحی علاقے بگردرہ خار میں مبینہ رشتے کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں…
بپر جوائے آج پاکستان میں داخل ہوگا، کیٹی بندر میں موسلادھار بارش
ٹھٹہ: سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر شہر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔
سمندری طوفان کے آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
کیٹی…
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
کراچی: پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔
میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب…
کندھ کوٹ: کٹے سے بھرا ٹرالر رکشہ کے اوپر الٹ گیا، 6 افراد جاں بحق
کندھ کوٹ میں ساقی موڑ کے مقام پر ٹرک 2 رکشوں پر الٹ گیا، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے کے دو گھنٹے تک سینکڑوں شہری اپنی مدد آپ…
جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کے لیے جوڈیشل کر دیا۔
جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےگردو نواح کے علاوہ مری، راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال…
لودھراں میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں جاگھسا، 8 افراد جاں بحق
لودھراں آئل ٹینکر سڑک کنارے خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں جاگھسا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
دسٹرکٹ پولیس آفیسر حسام بن اقبال کے مطابق حادثہ لودھراں کے علاقے…
اسلام آباد : کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ، 3نوجوان جاں بحق
اسلام آباد: اسلام آباد ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 3نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔
افسوس ناک واقعہ اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کے سامنے پیش آیا جہاں کار اور ٹرک کےدرمیان تصادم تین…