Browsing Category
Crime
خانیوال، دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران شہید
خانیوال میں فائرنگ کے واقعے میں سی ٹی ڈی کے دو افسران شہید ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے دو افسران شہید ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق جاں…
پولیس والے اغوا کار کی طرح آئے تو جان بچانے کیلیے فائرنگ کی، مفرور ملزم خرم نثار
کراچی: ڈیفنس فیز 5 میں فائرنگ کرکے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم نے وضاحتی ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ پولیس اہلکار پولیس وردی میں نہیں تھے، انہیں…
شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی جیل سے رہا
شاہ زیب قتل کیس میں بری ہونے والے شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا۔
گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب قتل…
سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کھلونے بیچنے والا بچہ جاں بحق
کراچی کے علاقے کلفٹن میں کھلونے بیچنے والا 8 سالہ بچہ مبینہ طور پر نجی سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔
بوٹ بیسن تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) نصیر تنولی کے مطابق …
ایف آئی اے کودوبارہ سوشل میڈیا پر کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا مواد پر پابندیوں کیلئے ایف آئی اے کودوبارہ اختیارات دینے کے حوالے سے نئی ترامیم کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر کارروائی کا اختیار ایف…
پاکپتن: دیرینہ دشمنی،مخالفین کی فائرنگ سے 3 سگے بھائی قتل
پاکپتن: دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ، مخالفین نےفائرنگ کرکے تین سگے بھائیوں کو قتل کردیا
واقعہ پاکپتن کے علاقے 55 ایس پی چوک کے قریب دیرینہ دشمنی پر ملزمان نے عدالت پیشی پر جانے والے تین…
چینی کنٹریکٹر کے لاکر سے رقم کی چوری میں ملوث آفس بوائے گرفتار
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں چینی کنٹریکٹر کے لاکر سے رقم چوری کرنے میں آفس بوائے ملوث نکلا جسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
یوسف پلازہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر لاکر سے 5 لاکھ 45…
پاک بھارت میچ پر جوا کھیلنے والے 5 ملزمان گرفتار
سرگودھا : پاکستان اور بھارت کے میچ پر جوا کھیلنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دی۔…
مریم نواز کو ’قتل‘ کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے مبینہ پی ٹی آئی کارکن محمد اسلم کو گرفتارکر لیا گیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد کے مطابق چند…
راولپنڈی پولیس کا کارنامہ،چار سالہ بچے کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی پولیس کا کارنامہ ، چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا۔ عدالت کا تفتیشی افسرپر اظہار برہمی
تفصیلات مے مطابق تھانہ نصیر آباد میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے 4 سال کے معصوم کمسن بچے…