Browsing Category
Crime
لاہورمیں نوبیاہتا جوڑا غیرت کے نام پر قتل
لاہور :کاہنہ میں غیرت کے نام پر خاتون اور اس کے شوہر کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ کاہنہ کے علاقے ہلوکی میں پیش آیا جہاں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا۔…
کرپشن کا الزام،جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔
رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل مجسٹریٹ…
برہنہ تصاویروائرل،چاربچوں کی ماں کی خودکشی
اوکاڑہ: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں برہنہ تصاویر وائرل ہونے پر چار بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی۔
پولیس حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ اوکاڑہ کے تھانہ حویلی کی حدود میں عنصر، تیمو، ذیشان اور خاتون فاطمہ…
ایاز امیر ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ڈیوٹی مجسٹریٹ نے سارہ قتل کیس میں ملوث شاہنواز کے والد ایاز امیر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔
سول جج زاہد…
ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد کی پھندا لگی لاش برآمد
.ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد ہوئی
پولیس کے مطابق عبدالقدیراسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر تھے، ڈائریکٹر سیف سٹی کی لاش مارگلہ ٹاؤن میں…
سارہ تیسری بیوی تھی،کسی سے افیئرکا شک تھا: ملزم شاہنواز
سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے اور اپنی اہلیہ کے قاتل شاہ نواز امیر نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم نے بتایا کہ سارہ میری تیسری بیوی تھی اور 3ماہ پہلے شادی…
صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کردیا
اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے چک شہزاد کے پوش علاقے میں قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی۔
ملزم شاہ نواز امیر نے فارم ہاؤس نمبر 46 میں اپنی 37 سالہ بیوی سارہ کو بہیمانہ طریقے سے قتل…
نیا نوسرباز گروپ سرگرم ، شہری ہوجائیں ہوشیار
انچارج کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے اپنے ویڈیوبیان کے ذریعے ایک نئے نوسربازگروپ کاانکشاف کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار رہنے کی ہدایت کر دی۔
راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ گروہ فون پرکسی قریبی…
لاہور،چوبیس گھنٹوں میں8لڑکیوں سمیت دس افراد اغوا
لاہور: صوبائی دارالحکومت اغوا کاروں کے نرغے میں آگیا، 24 گھنٹے کے دوران 8 لڑکیوں سمیت10 افراد کو اٹھا لیا گیا۔
لاہور میں اغواء کی وارداتیں نہ تھم سکیں، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر…
پشاور میں پی ایچ ڈی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی
پشاور کے علاقے حیات آباد میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے خود پر فائرنگ کرکے مبینہ خودکشی کرلی۔
متوفی کی والدہ نے پولیس کو بیان دیا ہےکہ میری بیٹی شبینہ نے پستول سے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی…