Browsing Category
Viral News
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے بارے میں نسیم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستانی بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ جو بھی میرے لیے گرائونڈ میں آتا ہے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
دبئی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے میچز دیکھنے کے لیے…
بھارتی شوہر نے پاکستانی بیگم کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی سپورٹر شوہر عبداللّٰہ نے پاکستانی اہلیہ کی ٹیم کو فائنل میں سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔
یو اے ای میں جاری ایشیا کپ نے دبئی میں مقیم ایک جوڑے کو بہت مقبول…
بڑے ملکوں کا کِیا دھرا پاکستان بھگت رہا ہے،انتونیو
یو این کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ روایتی ایندھن کا استعمال بڑے ملکوں نے کیا، اُن کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک بھگت رہے ہیں۔
سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ…
ایشیا کپ ، پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست
دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دیدی ۔
پاکستان پہلے کھیلتے ہوئے پوری ٹیم 20 ویں اوور میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی بابر اعظم 30…
آرمی چیف سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…
پی آٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ
ل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نے کہا ہے کہ حکومت، ہینڈلرز مائنس ون فارمولے پر کام کر رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم کی زیر صدارت…
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائيں بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جو 4 سے 5 روز رہيں گی، 10 تا14ستمبر چترال،دير،سوات،کوہستان میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10…
سیلاب سے بحالی کیلئے 30 ارب ڈالرزکی ضرورت ہے: انتونیو گوتریس
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب کے باعث شدید نقصان ہوا ہے، اس کی بحالی کے لیے 30 ارب ڈالرز چاہیے ہوں گے۔ کوپ 27 میں…
امریکہ سیلاب زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کی امداد دیگا
امریکی وزیرخارجہ کے مشیر ڈیرک شولے نے کراچی کی جامعہ اسلامیہ کا دورہ کیا، پاکستان میں سیلاب زدگان کے لئے 30 ملین ڈالر کے ضروری سامان کی فراہمی کا اعلان بھی کیا۔
امریکی وزیرخارجہ کے مشیر…
لاپتہ افراد کیسز، وزیر اعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
اسلام آباد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بہت مہینوں سے لاپتہ افراد کے کیسز عدالت میں زیر سماعت ہیں، اس پر ریاست کا وہ…