Browsing Category
Viral News
کیویز نے شاہینوں کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریزکے چوتھا میچ میں کیویز نے شاہینوں کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں منگل کے روز پاکستان نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن قومی ٹیم کی…
ڈالر مزید سستا،قدر میں کمی کا رجحان جاری
اسلام آباد: ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے
منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر…
کے پی کےحکومت،اساتزہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
پشاور ؛ پرائمری اسکول اساتذہ اورحکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر اساتذہ نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا
پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم آج تحریری معاہدے…
عمران کو مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی،مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ تمہیں اب تمہارے مطلب کی جے آئی ٹی ملے گی نہ ہی تمہارے آنکھوں کانوں والی…
ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی،218کا ہوگیا
کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی، قیمت 218 روپے ہوگئی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان آمد اور عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ڈالر کی قدر میں کمی کا شروع ہونے والا سلسلہ…
عمران حکومت کیخلاف سازش کی بات پر یقین نہیں؛عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈ اکٹر عارف علوی نے عمران حکومت کیخلاف غیر ملکی سازش پر کہا ہے کہ اس بات پرقائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے۔ لیکن تحقیقات ہونی چاہئیں، سفارتی سائفر تحقیقات کے لیے چیف…
فیفاورلڈ کپ کی سکیورٹی،پاک فوج کا دستہ قطرروانہ
اسلام آباد : فیفاورلڈ کپ کی سکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطرروانہ ہوگیا
پاک فوج کا ایک حفاظتی دستہ نور خان ایئر بیس سے قطر روانہ ہوا جہاں وہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لئے سکیورٹی کے فرائض…
پی ٹی آئی لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ بدلے گا،عمران خان
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسیوں سے پوچھناچاہتاہوں کہ آپ کا صرف کام فون ٹیپ کرنا رہ گیا ہے؟ کیا آپ کو فکر ہے یہ لوگ ملک کو کس طرف لےکر جارہے…
شہری سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کیلئے تیاررہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کردیا کہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام نہیں ہوسکا۔
وزیراعظم نے تھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا اور خطاب میں کہا کہ تھرمیں…
اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 یا 5 سے زائد افراد کے ایک ساتھ کسی مقام پر جمع ہونے کی پابندی کے قانون دفعہ 144 کے خلاف پی ٹی آئی کے اسد عمر کی درخواست خارج کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف…