Browsing Category
Viral News
سوات میں بدامنی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
سوات میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔
مینگورہ کے نشاط چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد…
آسکر ایوارڈ,نامزد بھارتی فلم کا 10 سالہ ہیرو چل بسا
بھارت کی جانب سے آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد فلم چھیلو شو کا 10 سالہ ہیرو راہول کولی چل بسا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گجراتی فلم ‘ چھیلو شو’ کو بھارت کی جانب سے اگلے سال آسکر ایوارڈ کی…
پاکستان نے مسئلہ کشمیر سے متعلق مودی کا بیان جھوٹا قرار دیدیا
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق دیا گیا بیان مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا گجرات کے…
پاک آرمی کے12 میجر جنرلزکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت پاک آرمی کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی…
پاکستان میں دولت اورجائیدادیں بنانے پر کوئی کنٹرول نہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں جائیداد اور دولت بنانے پر کوئی کنٹرول نہیں، نہ ہی احتساب ہے۔
نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت…
قومی وصوبائی ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہونگے
اسلام آباد: قومی وصوبائی حلقوں کے ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہی ہونگے،الیکشن کمیشن نے وفاق کی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ…
خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت
ریاض: خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان ۔
سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم…
فارن فنڈنگ کیس ,عمران خان کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے 21لاکھ ڈالر کی رقم کی منتقلی کا ذکر…
آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر
پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا
جمع کرائے گئے ریفرنس میں سابق صدر کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری…
رانا ثنا اللہ کا وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے ورانٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کر دیے
رانا ثنااللہ کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ رانا ثنا اللہ وفاقی وزیر داخلہ ہیں اور سب کے سامنے…