Browsing Category
Sports
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
پاکستان نے3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…
ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی، چوتھے نمبر پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی پاکر چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے…
رافیل نڈال نے 14ویں مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
اسپین کے رافیل نڈال نے 14ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
اتوار کو کھیلے گئے فرنچ اوپن کے فائنل میں نڈال کے تجربہ کے سامنے ناروے کے کیسپر روڈ کا جذبہ کام نہ آیا، نڈال نے بہترین…
پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز جیت لی
سدرا امین کی شاندار سنچری اور فاطمہ ثناء کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں 73 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔
ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں جاری پاک…
ایشیا ہاکی کپ میں ناقص کارکردگی، 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
ایشیا کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
انڈونیشیا میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے میزبان…
ایشیا ہاکی کپ: سنسنی خیز مقابلہ، جاپان کی پاکستان کو شکست
جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کو جاپان کے خلاف میچ میں تین دو کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جاپانی کھلاڑیوں نے 14ویں،15ویں اور پھر 27ویں منٹ میں گول کر کے برتری کی دھاک بٹھائی۔…
عمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمرگل کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا ۔
افغانستان کرکٹ بورڈ نے عمرگل سے ایک سال کا معاہدہ کیا ہے، وہ اس سے قبل تین ہفتے کے…
ایشیا ہاکی کپ: آخری منٹ میں پاکستان کا گول، بھارت یقینی فتح سے محروم
ایشیا ہاکی کپ کے سنسنی خیز مقابلے کے آخری منٹ میں گول سکور کرکے پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو یقینی فتح سے محروم کردیا اور میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ…
انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے جیت لیا
مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو 3 لے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیکر انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل نے اپنے نام کرلیا۔
اتوار کے روز لیگ کے آخری میچ میں ایسٹن ولا اور مانچسٹر سٹی اتحاد اسٹیڈیم…
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی اسکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز، دو وکٹ کیپرز،…