Browsing Category
Sports
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا ہے، 16…
خوشگوار موسم میں شاہین اور شاہد آفریدی کے درمیان میچ
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے موسم خوشگوار کردیا ہے اور ایسے میں قومی کرکٹر بھی موسم کا مزہ لیے بنا نہ رہ سکے۔
سابق کپتان شاہد آفریدی نے ہونے…
فیفا ورلڈ کپ 2022: سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال استعمال ہو گا
قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ’الریحلہ‘ استعمال ہوگا، اس طرح عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری…
مستقبل کے سسر اور داماد کے درمیان اسنوکر مقابلہ ، ویڈیو وائرل
سابق کپتان شاہد آفریدی اور ان کے ہونے والے داماد کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی ۔
اس ویڈیو کو شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹر پر شیئر کیا جس میں وہ ہونے والے سسر…
پاک بھارت کرکٹرز کو اکٹھے ایکشن میں لانے کی تجویز
پاکستان اور بھارت کے سٹار کرکٹرز کو اگلے سال ایک ساتھ ایکشن میں لانے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔
فوبرز میڈیا کے مطابق اگلے سال ایفرو ایشیا کرکٹ کپ کرانے کی تجویز زیر غور ہے جس میں افریقہ…
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نے آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم ایک درجے بہتری کے بعد چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی، آسٹریلیا …
بھارت کا پاکستانی سائیکلسٹ کو ویزے دینے سے انکار
بھارتی حکام نے نئی دہلی میں ہونے والی ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی سائیکل سواروں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائیکلسٹ 2022 ایشین ٹریک…
پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار پائے۔خیال رہے کہ…
رونالڈو کیخلاف ماڈل کے ساتھ جنسی زیادتی کی درخواست خارج
امریکی جج نے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف جنسی زیادتی کی درخواست خارج کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالر کے خلاف درخواست نیواڈا کی ایک سابق ماڈل نے دائر کی تھی۔…
بابر اعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے
دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم کے گلوز پہن کر فیلڈنگ کرنے پر پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے۔
کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت نہیں ہوتی، میزبان…