Browsing Category
Showbiz
بگ باس 16 کی میزبانی، سلمان خان کے متبادل کی تلاش
بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان جو ایک لمبے عرصے سے بگ باس کی میزبانی کررہے ہیں، ان کے حوالے سے کافی عرصے سے خبریں گردش کررہی ہیں کہ انہیں معاوضے کے معاملے میں بگ باس کی انتظامیہ سے شکایات ہیں…
عریاں فوٹو شوٹ معاملہ: رنویر سنگھ نے پولیس سے دو ہفتے کی مہلت مانگ لی
عریاں فوٹو شوٹ معاملے پر پولیس کے نوٹس کے جواب میں رنویر سنگھ نے پیش ہونے کیلئے دو ہفتے کی مہلت مانگ لی۔
ممبئی کی چیمبور پولیس کی جانب سے رنویر سنگھ کو 22 اگست کے روز پولیس کے سامنے…
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فیشن آئیکون اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کے ہاں آج بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ اُن…
راحت فتح علی خان کی متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گلوکار کے خلاف کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔
سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…
انتظار ختم ، دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹریلرجاری
مداحوں کا انتظار بالآخر ختم ہوگیا کیونکہ ایکشن سے بھر پور فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
فلم کا ٹریلر فلم کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا ہے جس کا لنک ہدایت…
فلمی شاہقین کیلئے خوشخبری،’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کا اعلان
کراچی: ایپک ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ اس کا ٹیزر پوسٹر جاری کردیا گیا۔
شائقین ِ فلم کی انتظار کی گھڑیا ں ختم پاکستان کی شہرہ آفاق پنجابی فلم ’مولا جٹ‘ کا…
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہو گئیں۔
شلپا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں…
ہانیہ عامر کی گھر سے بارش کا پانی نکالنے کی وڈیو وائرل
کراچی کے پوش علاقوں کے مکین جہاں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پریشان ہوئے ایسے میں اداکارہ ہانیہ عامر کےگھر میں بھی بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔…
دیپیکا نے اپنے پسندیدہ کردار کے بارے میں بتادیا
بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون گزشتہ 15 سال سے فلموں میں کام کر رہی ہیں ، اس دوران انہوں نے کئی بہترین کردار نبھائے لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان کا اپنا پسندیدہ کردار کون سا ہے؟
بھارتی میڈیا…
اپنی ذات میں تبدیلی کیلئے نماز اور تہجد پڑھتی ہوں ، متھیرا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان متھیرا کا کہناہے کہ وہ صلوۃ الحاجات پڑھتی ہیں اور انہوں نے انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہے۔
سوشل میڈیا پر متھیرا کے ایک انٹرویو کا کلپ گردش…