Browsing Category
Viral News
ملا یعقوب افغان فوجیوں کو تربیت کیلئے بھارت بھیجنے پر رضامند
افغان طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے صاحبزادے اور امارت اسلامی افغانستان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے افغان فوجیوں کو تربیت کے لیے بھارت بھیجنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
ایک بھارتی چینل کو…
روڈ ٹو مکہ 2022: حج آپریشن کا آغاز آج سے ہوگا
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت حج 2022 آپریشن عملی طور پر آج رات شروع ہورہا ہے۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق روڈ ٹو مکہ اقدام کے تحت اسلام آباد سے پہلی پرواز 6 جون کو علی الصبح 03:30 …
وزیراعظم کے نوٹس کے باوجود بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری
وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود بجلی بحران میں کمی نہ آ سکی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پنجاب سمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری نہ ہو سکا اور مختلف…
ضمانت ختم ہوتے ہی عمران کی سکیورٹی پر مامور اہلکار انہیں گرفتار کر لیں گے: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی ضمانت ختم ہونے پر عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکار ہی انہیں گرفتار کر لیں گے۔
عمران خان کی بنی گالہ واپسی پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر…
چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری
وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے قرضے کے حصول کی منظوری دی۔ چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کے لیے ہوگا۔
چین…
آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز
ملک بھر کے لیے آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے اور صوبوں کی اے پی سی سی میں 1384 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی تجویز ہے۔
دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال وفاق کا ترقیاتی بجٹ…
منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مانگ لی
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے جہاں ایف آئی نے دونوں رہنماؤں کی گرفتاری طلب کر لی۔
تفصیلات کے مطابق منی…
شہبازشریف آیا ملک تیزی سے نیچے کی طرف جا رہا ہے,عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے شہبازشریف آیا ملک تیزی سے نیچے کی طرف جا رہا ہے، عالمی اداروں نے پاکستان کی ریٹنگ مائنس کر دی…
شہباز شریف وزراء،افسروں پر برس پڑے ,2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں
وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر وزراء اور افسروں پر برس پڑے اور تمام وضاحتیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وضاحتیں نہیں عوام کو تکلیف سے نجات چاہیے۔
تفصیلات کے…
صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظوری کے بغیر واپس بھجوادیے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور الیکشن ترمیمی بل بغیر منظوری کے واپس بھجوادیے۔
صدر مملکت نے بل آرٹیکل 75 کی شق ایک بی کے تحت واپس وزیر اعظم کو بھجوائے اور ہدایت…