Browsing Category
Viral News
چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا
چیئر مین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوئی۔ ڈپٹی…
چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دوبارہ دینے پر رضا مند
ملک پر چھائی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے باعث بڑھتے ہوئے معاشی بحران میں چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کر دیا ، پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دوبارہ دینے پر رضا مند ہو گیا۔
سماجی رابطے…
عمران خان نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کیخلاف عوام کو پُرامن احتجاج کی کال دیدی۔
سماجی رابطے کی ویب…
موڈیز نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا
موڈیز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو درپیش بین الاقوامی ادائیگیوں کے چیلنجز کے باعث آؤٹ لک منفی کیا ہے، اس کے علاوہ عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے نے…
حکومت کا فی لٹر پٹرول میں مزید 30 روپے اضافے کا اعلان
وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے فی لٹر قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 60 روپے کا…
بجلی کی قیمت میں7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
نیپرا کے مطابق اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے تھا، بجلی کا نیشنل اوسط ٹیرف 24.82 روپے فی یونٹ تعین کیا ہے، بجلی کا ٹیرف بڑھنےکی بنیادی وجہ روپےکی قدر میں کمی ہے، ٹیرف…
عمران خان حکومت کو دی گئی 6 روز کی ڈیڈ لائن سے پیچھے ہٹ گئے
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عام انتخابات کے اعلان کےلیے حکومت کو دی گئی 6 روز کی ڈیڈ لائن سے پیچھے ہٹ گئے۔
عمران خان نے پشاور میں سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک…
حج پرروانگی سے 72گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار
ریاض: سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیےدنیابھرسےآنےوالےحجاج کرام کو سعودی عرب روانگی سے72 گھنٹے قبل کرونا ٹیسٹ کرانے کی شرط لازمی قراردے دی ہے۔
عازمین حج کےلئے…
یوکرین کی عوام کیلئے دوسری پاکستانی کھیپ پولینڈ پہنچ گئی
پاکستان ائیر فورس کے سی ون تھرٹی طیارے نے ساڑھے سات ٹن امدادی سامان پولینڈ پہنچایا۔ ائیر پورٹ پر پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق اورپولش وزارت خارجہ کے ایکٹنگ ڈائریکٹر سمیت دیگر عہدیداران…
پی ٹی آئی نے مشروط طور پر قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ دیدیا
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سے استعفے دینے والی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے مشروط طور پر قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ دیدیا۔…