vni.global
Viral News International

عدالتی فیصلے کی کاپی سیکرٹریٹ کو موصول، قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا

ذرائع کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کی کاپی  قومی اسمبلی سیکرٹری کو موصول ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا علیحدہ سے اجلاس طلب نہیں کیا جائے گا، رواں شیڈول کے…

عمران خان کو 2 وفاقی وزیر اور عثمان بزدارچھوڑ کر جار ہے ہیں: راجہ ریاض کا دعویٰ

نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ میں قرآن پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ میں نے ایک روپیہ رشوت نہیں لی، اگر عمران خان میڈیا پر آ کر قرآن پاک اٹھا کر…