Browsing Category
Viral News
پاکستان 05 جون ، 2022 ویب ڈیسک وزیراعظم کی بی جے پی ترجمان کیجانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی کی…
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔
ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ…
سکیورٹی فورسز کی بنوں اور شمالی وزیرستان میں کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیال اور شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
بی جے پی ترجمان کےگستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا کی مہم چل پڑی
بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سےگستاخانہ بیان پر بھارتی شہروں میں احتجاج اور ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی جب کہ عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا کی مہم چل پڑی۔
خیال رہےکہ بی جے پی…
پاکستانیوں کی اکثریت ملک کے اندر رواں سال عام انتخابات کی خواہشمند
ایک تازہ ترین سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت ملک کے اندر اسی سال عام انتخابات چاہتی ہے اور وہ پٹرول کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے سے متعلق مسلم لیگ نواز کی قیادت…
پیٹرول مہنگا ہونے پر شہری نے انتہائی دلچسپ ویڈیو بنا ڈالی
پاکستان بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے، جہاں صارفین حکومت پر تنقید کر رہے ہیں، وہیں کچھ لوگوں نے اس مشکل صورتحال میں بھی اپنی…
قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کر لے، دھاندلی شروع ہو گئی ہے: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے،الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم، وزیراعلی اور وزیر…
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی وسیع البنیاد مذاکرات کی تجویز مستردکردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کی وسیع البنیاد مذاکرات کی تجویز مستردکردی۔
ایک بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نےکہا کہ وسیع البنیاد مذاکرات…
دعا زہرہ بہاولنگر سے بازیاب، شوہر ظہیر اور سہولت کار گرفتار
شہر قائد سے مبینہ اغواء ہونے والی دعا زہرہ کو بہاولنگر سے بازیاب کرا لیا گیا، پولیس نے دعا زہرہ اور شوہر کو غیر قانونی پناہ دینے والے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا۔
کراچی پولیس نے پنجاب…
ملک بھر میں توانائی بحران، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار576 میگاواٹ تک پہنچ گیا
ملک بھر میں توانائی بحران جاری ہے، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار576 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔
ملک بھر میں توانائی کا بحران جاری ہے، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث ہر شخص پریشان ہے۔ کراچی، لاہور،…
ملکی مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوں گے، قومیں محنت ، دیانت ، ایمانداری اور ٹیکنالوجی سے آگے بڑھتی ہیں۔
وزیراعظم شہباز…