Browsing Category
Viral News
ریلوے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان
وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔
سعد رفیق نے…
روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی اونچی اڑان ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔
آج انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں ایک روپے پانچ پیسےکا اضافہ ہوا ہے،کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک…
ساڑھی پہن کر بارش میں رقص کرنے پر حرا مانی کو تنقید کا سامنا
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کو ساڑھی پہن کر بارش میں رقص کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
گزشتہ روز اداکارہ نے بارش کے خوبصورت موسم…
عمران خان نے جھوٹے کیس بنائے، اب سچے کیسز کا سامنا کریں، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو حوصلہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے ہم پر جھوٹے کیس کیے، اب سچے کیسز کا سامنا کریں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا…
ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں، وزیر ماحولیات
وزیر ماحولیات نے بتایا ہے کہ ملک میں مون سون بارشوں سے 77 اموات ہوئیں۔
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک مون سون اور پری…
دعا زہرا کے نکاح کے وقت کی ویڈیو وائرل
کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور اس کے خاوند ظہیر احمد کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ظہیر اور…
عمران ریاض کی گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی گرفتاری سے متعلق درخواست نمٹا دی۔
اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست…
سلیمان شہباز کا سابق گورنر سندھ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔
سلیمان شہباز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران…
سائفر سے متعلق خط بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں اور سائفر سے متعلق خط بھی بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا۔
اسلام آباد میں پریس…
مون سون بارشیں ، تربیلا اور منگلا ڈیمز بھر گئے
ملک میں مون سون کی بارشوں سے تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق چند روز میں تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں 45 اور منگلا ڈیم میں 50 فٹ کا اضافہ ہوا جس…