Browsing Category
Viral News
راولپنڈی کی عدالت نے عمران ریاض کا کیس واپس اٹک عدالت بھیج دیا
راولپنڈی: اسپیشل مجسٹریٹ محمد پرویز خان نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کا کیس واپس اٹک عدالت کو بھیج دیا۔
راولپنڈی میں ایف آئی اے کی خصوصی عدالت کے مجسٹریٹ محمد پرویز خان نے محفوظ فیصلہ…
حلیم عادل شیخ کی حراست غیرقانونی قرار، لاہور ہائیکورٹ نے رہا کرنےکا حکم دیدیا
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حراست غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنےکا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ…
کراچی میں بچے پروالد کے وحشیانہ تشدد کی وڈیو وائرل، ملزم گرفتار
بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر اورنگی ٹاؤن پولیس نے بچے کے والد کو حراست میں لے لیا۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص بچے کو تشدد کا نشانہ بناتا ہوا نظر آرہا ہے۔…
عالمی مارکیٹ میں پٹرول سستا پاکستان میں مہنگا
عالمی مارکیٹ میں امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل ’’برینٹ‘‘ کی قیمت میں 10.77 ڈالر…
وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے۔
کرکٹر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر…
الیکشن کمیشن لوٹوں کو جتانے کی کوشش کررہا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے پنجاب کے 20 اضلاع میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے، الیکشن والے دن مجھے…
لاپتہ ہونے والے کوہ پیما شہروز بحفاظت کیمپ 3 پہنچ گئے
نانگا پربت چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران لاپتہ ہونے والے کم عمر پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کیمپ تھری پہنچ گئے۔
شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بتایا کہ شہروز کاشف چوتھے…
ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی
ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال 22-2021 میں پاکستان کی تیل و گیس کی پیداوار میں کمی دیکھی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…
آمنہ مسعود کے الزامات، سابق چیئرمین نیب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جاوید اقبال پر خاتون آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج سنائی دی۔
کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ جاوید…
پی ٹی آئی گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے تیار، پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہے، لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔
اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد…