Browsing Category
Viral News
بلوچستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہو گئی
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے جان بحق افراد کی تعداد 45 ہو گئی، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
پی ڈی ایم اے حکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے…
پاک فوج کا نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
پاک فوج کا نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں شہروز کاشف اور فضل علی کو نکالنے کیلئے ہائی رسک ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کوہ پیماؤں کو بچانے کے لیے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی…
برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
برطانوی کابینہ کے ستاون ممبران کے استعفوں پر آئینی بحران سنگین ہو گیا، سیاسی دباو میں اضافے پر وزیراعظم بورس جانسن نے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ کچھ گھنٹوں میں وہ بیان جاری کریں…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا روشن گھرانہ سکیم 17 جولائی تک معطل
الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے روشن گھرانہ اسکیم کو 17 جولائی تک معطل کردیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کو متنازع بنانے سے متعلق تمام پراپیگنڈا کو مسترد کرتے…
اسلام آباد میں گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح
وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح کردیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے سے جڑواں شہروں کے…
مردان: پولیس چوکی میں دھماکہ، حوالدار شہید ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
مردان میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس چوکی میں دھماکہ کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس حوالدار شہید جبکہ 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
ڈی پی او عرفان اللہ خان کے مطابق آج صبح 10:45بجے…
اقرا عزیز اور یاسر حسین کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا
شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا دے دیا۔
متحدہ عرب امارات کے حکام کے مطابق گولڈن ویزا ایک طویل مدتی رہائشی ویزا ہے جو غیر ملکی مشہور…
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ ، پاک فوج کا جوان شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے میر علی میں دہشتگردوں کی موجودگی…
افغانستان کے ‘صوفی بابا’ بھارت میں قتل
افغانستان سے تعلق رکھنے والی مذہبی و روحانی شخصیت خواجہ سید چشتی عرف صوفی بابا کو بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
بھارت کی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق 35…
پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کو مزید 5 نشستیں مل گئیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں پر ارکان کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے، تمام نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو مل گئیں۔
پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو ووٹ دے کر اپنی…