Browsing Category
Viral News
عید الاضحیٰ پرمزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جڑواں شہروں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔
محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارش…
فتنہ خان نے غریب عوام سے مفت بجلی کی سہولت چھیننے کی سازش کی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غریب کی مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی۔
الیکشن کمیشن کی طرف پنجاب میں 100 یونٹ تک مفت بجلی معطل کیے جانے کے بعد…
مہنگائی کا نیا جھٹکا،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافہ
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کی منظوری دیدی۔
نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مئی کے فیول چارجز…
شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔
کشمیر پریمیئر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سابق کپتان شاہد…
الیکشن پر جو بھی بات کرنا چاہتا ہےہمارے دروازے کھلے ہیں: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے سیاسی صورتحال پر سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن پر ہر ایک سے بات کرنے کو تیار ہیں، الیکشن پر جو بھی بات کرنا چاہتا ہے تحریک انصاف کے دروازے…
پاکستان میں شرح سود 15 فیصد ہوگئی, نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید 1.25 بیسز پوائنٹس اضافہ کردیا۔
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 1.25 بیسز پوائنٹس بڑھانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان میں شرح سود 15…
شہید حوالدار لالک جان کا 23واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
معرکہ کارگل میں نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے شہید حوالدار لالک جان کا 23واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔
لالک جان نے کارگل کے معرکے میں بزدل دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، حوالدار لالک…
پی ٹی آئی کے 5 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا، خواتین نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نے حلف اٹھایا۔
جبکہ پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق اور…
وزیراعظم ہاؤس اور آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت…
دعا زہرا کے شوہر ظہیر کی 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر کی 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم نے ظہیر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے وکیل سے…