Browsing Category
Viral News
بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ آفت زدہ قرار
حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی۔
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا…
حلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا، متعدد مقدمات درج
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن سندھ نے لاہور سے گرفتار کیا۔
اینٹی کرپشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتار ی کی تصدیق کی ہے۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: ریکارڈ 25 کروڑ ڈالر جمع
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ملکی معیشت کیلئے بڑا سہارا بن گیا، اکاؤنٹ میں آنے والے ڈالرز میں 32 فیصد اضافہ ہوا، اوورسیز پاکستانیوں نے جون میں 25 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ رقم جمع کرائی۔
اسٹیٹ بینک آف…
بلوچستان میں بارشیں، حادثات میں اموات 11 ہوگئیں، 20 سے زائد زخمی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش نے تباہی مچادی، مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے، کرنٹ لگنے اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 11 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی…
منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد
سعودی عرب میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج 7 اور 8 ذی الحجہ کی درمیانی شب مکہ مکرمہ سے منیٰ کیلئے روانہ ہوں گے جہاں عازمین کے قیام کیلئے دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد کردی گئی ہے۔…
سکول بچے کا جادوئی کھیل سوشل میڈیا پر وائرل
ایک اسکول کے بچے کی چھوٹے پتھروں سے جادوئی کرتب دکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ ویڈیو اس قدر مقبول ہو چکی ہے کہ 9 جون کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیے جانے کے بعد اسے 128 ملین…
ا شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی
دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز نے 8ہزار 126 میٹر چوٹی پر صبح پونے 9 بجے قومی پرچم لہرایا۔شہروز نے 8 ہزار میٹر بلند…
انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان پہنچے گی
پاکستان کے خلاف سات ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سیکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم ہوٹل ک اطراف اور…
حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کردی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پانچ لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے اور افغانستان سے پاکستانی روپے میں درآمدات کی اجازت دے دی۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا…
بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے سے زائد فی یونٹ بڑھانے کی منظوری
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی، بحلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی مرحلہ وار منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق…