Browsing Category
Viral News
قوم کو حقیقی آزادی دلانے تک سڑکوں پر رہوں گا،عمران خان
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے، فوری اور شفاف الیکشن ملک کو مسائل کی…
ون ڈے سیریز ، پاکستان کا نیدرلینڈ کیخلاف کلین سوئپ
پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیدرلینڈز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔
207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری…
بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
بابر اعظم کیرئیر کی ابتدائی 90 ون ڈے اننگز میں سے سب زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔
پاکستانی کپتان نے 90 اننگز میں 59.79 کی اوسط سے4 ہزار 664 رنز بنائے ہیں جب کہ جنوبی افریقا کے…
خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں، عمران کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: جلسے سے خطاب میں پولیس افسروں اور خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات…
آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید
آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ آزاد کشمیرکے علاقے…
شاہین آفریدی کا متبادل کون،محمد عامر کا نام سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
رواں ماہ کے آخر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے سوشل میڈیا صارفین نے انجری کا شکار شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ لیا۔
گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی کہ شاہین کو مزید آرام تجویز…
بلبلِ پاکستان نیرہ نور انتقال کرگئیں
بلبل پاکستان کے نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکار ہ نیرہ نور 71 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔
نیرہ نور کے خاندانی ذرائع کے مطابق گلوکارہ پچھلے چند روز سے بیمار تھیں اور…
سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی کار سوار خاتون کی لاش مل گئی
کراچی ملیر لنک روڈ کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی کارمیں سوار خاتون کی لاش 5 روز بعد مل گئی۔پولیس حکام کے مطابق 16اگست کو لنک روڈ پر پانی کے ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی، گاڑی میں ڈرائیور…
بجلی 4 روپے 69 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 4 روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
سی پی پی اے کی جانب سے اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد…
پاکستان سے میچ ، بھارتی ٹیم خدشات کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ میں گرین شرٹس سے مقابلے کو ’ہائی پریشر‘ تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں اور ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کرنے کیلیے کوشاں ہیں، ہم…