Browsing Category
Viral News
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ستمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 15 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 15 کروڑ…
معاشی دلدل سے نکلنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کیلئے فوری انتخابا ت ضروری ہیں ۔
اپنے خطاب میں سابق وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کیا کہ ملکی معیشت…
بھارت ، نچلی ذات کی بہنیں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل،لاشیں درخت سے لٹکا دیں
نئی دہلی: بھارت میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 2 بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لکھم پورکھیڑی میں 6 ملزموں نے 2…
شاہین علاج کیلئے اپنے خرچے پر انگلینڈ گیا، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہےکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری سے نجات کے لیے اپنے خرچے پر انگلینڈ گیا ہے۔
نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا…
شہبازگل اڈیالہ جیل سے رہا، کوئی مرکزی رہنما استقبال کو نہ پہنچا
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل ایک ماہ سے زائد عرصہ اڈیالہ جیل میں قید رہے، ان کی رہائی پر پی ٹی…
ٹینس چیمپئین راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس کی دنیا کے مایہ ناز کھلاڑی راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں راجر فیڈرر نے گرینڈ سلم اور اے ٹی پی ٹور ٹینس سے…
روس کی پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس فراہمی کی پیشکش
سمرقند: وزیراعظم شہباز شریف دورے پر ازبکستان پہنچ گئے جہاں ان کی سمر قند میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم دو روزہ دورے پر …
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔
قومی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان سمیت محمد نواز، …
عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویریؒ کے 979 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز
لاہور: عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویری ؒ کے 979 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے، لاہور پولیس کے تین ہزار سے زائد افسران سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔
لاہور جن…
پٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 9.62 روپے کم ہوکر 235.98 روپے سے 226 روپے تک ہو سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپے اضافے…