Browsing Category
Viral News
گوگل کروم میں میموری, بیٹری سیونگ موڈز کا اضافہ
گوگل کروم میں میموری سیور اور بیٹری سیور نامی فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔گوگل کروم کی تجرباتی سیٹنگز میں موجود ان فیچرز کا مقصد لیپ ٹاپ کی بیٹری کو تحفظ فراہم کرنا اور سسٹم میموری کو مختلف…
موبائل چھیننے والا مشکل میں پھنس گیا،وڈیووائرل
بھارت میں چلتی ٹرین سے مسافر کا موبائل چھیننے کی کوشش کرنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تیز رفتار چلتی ٹرین کے باہر لٹکا دیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔…
شہباز گل ضمانت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد : چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ شہباز گل کا بیان لاپرواہی اور غیر ذمہ دارانہ تھا، پارٹی…
شہباز گل پر تشدد: سپریم کورٹ کا وفاق کو نوٹس
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیلوں پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے کیس کے تفتیشی کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
جسٹس…
ڈالر کی پرواز جاری،237روپے کا ہوگیا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 12 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 235 روپے 88 پیسے سے بڑھ کر 237 روپے…
دنیا سیلاب سے متاثر پاکستان کی مدد کیلئے آگے آئے ، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی سیلاب سے اتنی تباہی نہیں آئی جتنی پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آئی۔اس مشکل وقت میں دنیا ہماری مدد کیلئے آگے آئے۔۔
وزیراعظم کا شنگھائی …
پیراسیٹامول ادویات نایاب،مریضوں کو مشکلات کا سامنا
اسلام آباد ( وی این آئی) ملک بھر میں اس وقت پیراسیٹامول کی گولیاں اور سپرپ کی شدید قلت پیدا ہوچکی ہے اور جن میڈیکل سٹوروں پر یہ ادوات دستیاب ہیں وہ دوگناقیمت پر فروخت ہورہی ہیں۔…
خاتون جج کو دھمکی ،عمران کی تقریر پر دہشتگردی کی دفعات نہیں لگتیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور ہے لیکن دہشت گردی کی دفعہ کیسے لگ گئی؟۔
خاتون…
آرمی چیف کا دورہ، ہنگری کا پاکستانی طلباء کیلیے اسکالر شپ میں اضافہ
بوداپست: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورے کے موقع پر ہنگری نے پاکستانی طلباء کے لیے اسکالر شپ 200 سے بڑھا کر 400 کر دیں۔
آرمی چیف کی ہنگری کے وزیر خارجہ سے بوداپست میں ملاقات ہوئی،…
نیا عدالتی سال، چیف جسٹس کی تقریر کو جسٹس قاضی فائز اور سردار طارق نے مایوس کن قرار دیدیا
نئے عدالتی سال کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان کی تقریر کے معاملے پر سپریم کورٹ ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو مشترکہ خط لکھ دیا۔…