Browsing Category
Viral News
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں اجلاس آج سے شروع ہوگا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 19 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں ہو رہا ہے، وزیر اعظم 23 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں…
سیلاب زدہ علاقے بیماریوں کی آماجگاہ بننے لگے
بلوچستان کے علاقے جعفرآباد، نصیرآباد اور صحبت پور میں تاحال سیلابی پانی کی نکاسی نہ ہو سکی، بارشوں اور سیلاب کی مصیبتیں جھیلنے والے سیلاب متاثرین وبائی امراض کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔…
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات سخت حفاظتی انتظامات
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں حفاظتی انتظامات سنبھالنے کیلئے دس ہزار کے قریب پولیس اہلکار سکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
سکیورٹی انتظامات کیلئے میٹ پولیس کےعلاوہ برطانیہ کی تمام 43…
آٹا بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگا
ملک بھر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر عوام کی قوت خرید جواب دینے لگی ۔ شہریوں نے وفاقی و صوبائی حکومت سے فوری اقدامات کا مبطالبہ کیا ہے۔
ملک میں نہ صرف گندم اور آٹے کی قیمت بڑھ…
سیاسی یتیم عدم استحکام کیلئے کوشاں: مریم اورنگزیب
لندن: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام تر توجہ سیلاب زدگان کی بحالی پر مرکوز ہے، سیاسی یتیم عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہونگے۔…
شہباز کی منگل کو جوبائیڈن سے ملاقات کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے منگل کو دیے جانے والے استقبالیے میں شرکت کریں گے اور فرانسیسی صدر میکرون سے بھی اُسی روز ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم شہباز…
سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض واپسی میں توسیع
کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی…
شاہین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلیں،عاقب جاوید
سابق پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈکپ سے زیادہ ویلیو ہے، ایک ورلڈکپ نہ بھی کھیلیں تو خیر ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین…
بھارت،نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے پر8طالبات کی خودکشی کی کوشش
بھارت کے شہرچندی گڑھ میں یونیورسٹی کی طالبات کی نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے پر 8 لڑکیوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موہالی میں قائم نجی یونیورسٹی میں…
فوری انتخابات ملک کی ضرورت ہیں ، عمران خان
لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان سے پنجاب کی صوبائی کابینہ نے ملاقات کی جس میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے، ہمیں جلد انتخابات کی جانب بڑھنا ہے۔…