Browsing Category
Viral News
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3رنز سے ہرادیا
7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں…
ہمنام کرکٹر کا انتقال،عثمان شنواری کو اپنی خیریت سے آگاہ کرنا پڑ گیا
لاہور: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے اپنے ہم نام کرکٹر کے انتقال پر ٹویٹ کرکے شائقین کو اپنی خیریت سے آگاہ کیا ہے۔
لاہور میں عثمان شنواری کے ہم نام 46 سالہ کرکٹر دل کا…
شمالی وزیرستان, بارودی سرنگ دھماکہ، 2 جوان شہید
راولپنڈی: پاک فوج کے دو جوان وطن پر قربان ہوگئے، شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکا ہوا جس میں دو جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامیہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان…
ایاز امیر ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ڈیوٹی مجسٹریٹ نے سارہ قتل کیس میں ملوث شاہنواز کے والد ایاز امیر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔
سول جج زاہد…
پاکستانی ہونے پر فخر ہے’،شاہ رخ کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کچھ اور
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اداکار کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔
شاہ رخ خان 14 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں مذہب…
وزیراعظم ہاؤس کے اجلاس کی آڈیو لیک
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو لیک ہو گئی۔
آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور سابق اسپیکر…
آرمی چیف نہیں میرٹ چاہیے:عمران خان
کرک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں آرمی چیف نہیں میرٹ چاہیے۔
کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا…
لندن،پی ٹی آئی کارکنوں نے مریم اورنگزیب کو گھیرلیا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےکارکنوں نے لندن میں گھیر لیا، الزامات لگائے اور مغلظات بھی بکیں۔
مریم اورنگزیب ماربل آرچ پر ایک کافی شاپ میں کافی…
مفتاح نے نوازشریف کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا، اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت لندن میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور قومی…
کراچی: طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی۔
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نمبروں میں اضافے کے لئے دوستی اورتعلقات رکھنے کا مطالبہ کرنے کے والے…