Browsing Category
Viral News
کمپنیوں کی از خود ادویات کی قیمتیں بڑھانےکی دھمکی
کراچی: فارما کمپنیوں نے ادویات کی تیاری اور قیمتیں بڑھانے کی دھمکی دیدی ہے
ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی پی ایم اے کے عہدے داروں نے کہا کہ ڈریپ کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں کہ وہ…
انڈونیشیا،فٹبال میچ میں ہنگامہ آرائی،ہلاکتیں 174 ہوگئیں
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی اور بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 174 تک جا پہنچی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے۔
ہفتے کی شام انڈونیشیا میں فٹبال کا میچ جاری تھا، میچ…
مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری
لاہور : پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ہوش روبا اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا ہے ۔
محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا…
کسان اتحاد کا اسلام آباد میں دھرنا5روز بھی جاری
اسلام آباد: اسلام آباد میں جاری کسان اتحاد دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا ہے
وفاقی دارلحکومت میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگی کھاد اور بجلی کے بلوں کے خلاف کسانوں کا دھرنا جاری ہے، دوسری…
خاتون جج کو دھمکی،عمران کی حفاظتی ضمانت منظور
ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی۔
عمران خان کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی اور حفاظتی ضمانت کے لیے…
آڈیو لیکس: عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری
وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دیدی۔
وفاقی کابینہ نے 30ستمبر کو عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک پر کابینہ کمیٹی…
شریف خاندان شوگر مل کیس: بینچ تبدیل
سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل کردیا گیا اور اب شریف خاندان شوگرمل کیس…
وادی کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری
سوات: وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری
برفباری کا سلسلہ کالام کے علاقہ مٹلتان باٹین کی پہاڑی پرموسم سرما کی پہلی برفباری ہوگئی جبکہ اس سے متصل میدانی علاقوں میں بارش کے…
جاپان کے مشہور ریسلر اینوکی چل بسے
جاپان کے معروف ریسلر اینوکی 79ساک کی عمر میں چل بسے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے مقبول ریسلر اینوکی 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں…
عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے: اسلام آباد پولیس
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان پیش نہ ہوئے تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…