Browsing Category
Viral News
شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد: شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی جس میں مجسٹریٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ…
عمرہ زائرین سعودی عرب میں 3 ماہ قیام کرسکیں گے
ریاض: عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی معیاد میں اضافہ ،اب زائرین 3ماہ سعودی عرب میں قیقم کرسکیں گے
سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے…
بھارتی لڑاکا طیاروں نے ایرانی جہازکو گھیرلیا
نئی دہلی: بھارت نے اپنی فضائی حدود میں اڑنے والے ایران کے مسافر بردار طیارے میں بم کی اطلاع پر اسے لینڈنگ کے لیے دو آپشنز دیئے تاہم انکار پر انڈین ایئر فورس کے جیٹ طیاروں نے ایرانی جہاز…
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا کیس ختم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کر دیا۔
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ڈھائی بجے مقرر تھی تاہم عمران خان کچھ منٹ کی تاخیر سے عدالت…
اداروں کیخلاف بیان،عمران کو قانون کا سامنا کرناہوگا،شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا چاہتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار صدر مسلم…
مریم نواز کی درخواست منظور, پاسپورٹ مل گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ…
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20سیریز جیت لی
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 67 رنز سے شکست دیکرسات میچوں کی سیریز جیت لی
انگلینڈ کے 210 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی…
سائفر کی کمشدگی حکومتی ڈرامہ ہے ، عمران خان
ٹیکسلا: سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کی کمشدگی ایک ڈرامہ ہے جس نے مراسلے کے معاملے کو دوبارہ زندہ کردیا۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…
برہنہ تصاویروائرل،چاربچوں کی ماں کی خودکشی
اوکاڑہ: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں برہنہ تصاویر وائرل ہونے پر چار بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی۔
پولیس حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ اوکاڑہ کے تھانہ حویلی کی حدود میں عنصر، تیمو، ذیشان اور خاتون فاطمہ…
عید میلاد النبیﷺ پر اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی سازش ناکام
کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم داعش کے دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
انچارج محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) عمرخطاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز انٹیلی جنس…