Browsing Category
Viral News
تاحیات نا اہلی کا آرٹیکل کالا قانون ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، موجودہ کیس کو محتاط ہو کر سنیں گے۔
فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس…
فوجی قافلے پر حملہ،2جوان شہید,3دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: پشاور میں ملک دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان وطن پر قربان ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف…
پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دینگے،حکومت
حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں کسی بھی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائےگا۔
پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ روکنے سے متعلق حکمت عملی کو…
آڈیو لیکس معاملہ،12 رکنی اعلی اختیاراتی کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: آڈیو لیکس معاملے پر وزیراعظم نے وزیر داخلہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دیدی۔
وزیراعظم کی طرف سے منظوری کے بعد جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں…
ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ،11 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹریکٹر پر کئی افراد سوار تھے۔…
جلد ڈالرکی قدر 200روپے سے کم ہوجائیگی،اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جلد ڈالرکی قدر 200روپے سے کم ہوجائیگی،
اس وقت ڈالر بین الاقوامی سطح پر مضبوط ہے، ڈالرکی اس وقت جو قدر ہے وہ حقیقی نہیں ہے، امریکی…
چین پاکستان سے گدھے، کتے درآمد کرنے کا خواہاں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔
سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس…
صادق وامین کو آئین سے نکالنے کا بل سینٹ میں پیش
اسلام آباد: صادق اور امین کو آئین سے نکالنے کا بل سینٹ میں پیش کردیا گیا
آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کابل پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے پیش کیا۔مجوزہ ترمیم میں کہا گیا کہ بل…
پاکستان کیلئے اقوام متحدہ کی امداد میں پانچ گنا اضافہ
جنیوا: اقوام متحدہ نے ملک میں آنے والے بدترین سیلاب کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کو پانچ گنا بڑھا کر 81 کروڑ 60 امریکی ڈالر کر دی
ملک بھر میں بدترین سیلاب کی وجہ سے تقریباً…
طاقتورشخصیت سے مزاکرات کانتیجہ نہیں نکلا،عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور شخصیت سے مزاکرات کا ابھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔عمران خان نے کہا کہ…