Browsing Category
Viral News
حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کیلئے کل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد:صدر کی جانب سے آرڈیننس جاری کرنے سے انکار کے بعد وفاقی حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کیلئے کل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…
پاک بحریہ کی 8 ویں کثیر الملکی میری ٹائم مشق ‘امن 2023’ اختتام پذیر
کراچی: 6 روز جاری رہنے والی 8 ویں پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 2023ء اختتام پذیر ہو گئی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق امن 2023ء کی اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں…
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ مزید منفی کر دی
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ گرا کر ٹرپل سی کردی۔
فچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی غیر ملکی کرنسی میں لمبے عرصے کا قرض لینے کی ریٹنگ گرا دی گئی ہے۔
فچ کے…
صدر عارف علوی نے آرڈیننس کے ذریعے ٹیکس لگانے سے انکار کر دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے۔
ذرائع کے مطابق حکومت آج ہی آرڈیننس جاری کرکے منی بجٹ نافذ کرنا چاہتی ہے اور وزارت قانون آرڈیننس…
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی: انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 10 پیسے اور اپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 268 روپے 34 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک…
الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں،عمران خان
لاہور: گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کی ملاقات میں انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہونے پر عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔
اسد عمر، فواد چودھری، فرخ حبیب، مسرت جمشید…
عوام کیلئے ایک اور بری خبر،بجلی مزید مہنگی
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی۔
ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے…
سعودیہ میں عمرہ زائرین کو تمام ائیرپورٹس پر سفرکی اجازت
سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو تمام سعودی انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر سفرکی اجازت دے دی۔
سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
سعودی ایوی ایشن کے مطابق تمام پروازیں…
پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا
لاہور: گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن حکام کے درمیان صوبے میں الیکشن کےلیے تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا۔
گورنر پنجاب کی زیرصدارت گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی، چیف سیکرٹری، سیکرٹری…
نواز شریف کے مقدمات جلد ختم ہو جائیں گے: مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے اور ان پر قائم مقدمات بھی جلد ختم ہوتے دکھائی دیں گے۔
اسلام آباد میں گفتگو…