Browsing Category
Viral News
پاکستان نے بھارت کو ہرا کرایشین جونیئراسکواش چیمپئن جیت لی
کراچی: پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 0-2 سے زیر کرکے 21 ویں ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی…
حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد گرفتاری کی اجازت مانگی جو حکومت نے دے دی، عمران خان کیخلاف بھی جلد قانون حرکت میں آئے گا۔…
میر علی میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک جوان شہید
شمالی وزیرستان: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ میر علی میں دہشت گردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے میں ایک جوان شہید اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کا قافلہ شمالی…
سویڈن کے جعلی رہائشی کارڈز پر 16 سو افغانیوں کو پاکستانی ویزے جاری ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: سویڈن کے جعلی رہائشی کارڈز پر 16 سو افغانیوں کو پاکستان کے ویزے جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق 16 سو افغانیوں کو پاکستانی مشن سویڈن سے ویزے جاری ہوئے،…
پاکستان سپر لیگ کا کل سے آغاز، تیاریاں مکمل
ملتان: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلہ کل سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ایونٹ کا…
ترکیہ،شام زلزلے سے اموات 28 ہزار سےتجاوز
ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں 24 ہزار 617 اور شام میں 3 ہزار 574 اموات ہوئی ہیں۔…
ٹانک,پولیس نے تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملےکو پولیس نے ناکام بنا دیا۔
جنوبی وزیرستان سے ملحقہ ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ، پولیس نے…
آٹے کی قلت کا خدشہ،فلور ملز کا کل سےہڑتال کا اعلان
لاہور: لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، فلور ملز مالکان نے کل سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا…
عمران خان کی سلیکشن کمیٹی ٹوٹ گئی،اب کہانی ختم: مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ملک نااہلوں کے پاس ہوتا ہے تو نواز شریف کو آواز لگاتے ہیں اور جب ملک ٹھیک ہو جاتا ہے تو پھر نکال دیتے ہیں۔…
شیخ رشید کی تھانہ مری میں درج کیس میں ضمانت منظور
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی تھانہ مری میں درج کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ذیشان نے ضمانت منظور کرتے…