Browsing Category
Viral News
بارکھان واقعہ: گراں ناز کے بچوں کی عبدالرحمان کھیتران کے گھر میں موجودگی کی تصاویروائرل
بارکھان میں قتل کی جانے والی گراں ناز مری کے پانچ مغوی بچوں کی سردار عبدالرحمان کھیتران کے گھر میں موجودگی کی مبینہ تصاویر سامنے آگئیں۔
سامنے آنے والی تصاویر میں سردار عبدالرحمان کھیتران…
جیل بھرو تحریک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کیخلاف ہے: عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ جیل بھرو تحریک ایک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کے خلاف ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج ہم دو سب سے…
شاہ محمود قریشی نے گرفتاری دے کر جیل بھرو تحریک کا آغاز کر دیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے پہلی گرفتاری دے کر معاشی عدم استحکام ، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے خلاف ’ جیل بھرو تحریک ‘ کا آغاز کر دیا۔…
چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے، چیئرمین نیب…
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔
کراچی میں ہونے والے میچ میں کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے…
ن لیگ کا جسٹس اعجازالاحسن اور مظاہرعلی اکبر نقوی سے متعلق راست اقدام کا فیصلہ
حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی سے متعلق راست اقدام کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں قانونی…
شاہ محمود قریشی کا لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دینے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کل لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دینے کا اعلان کردیا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کے علاوہ 4 اور رہنما گرفتاری دیں گے، پولیس نے…
پرویز الٰہی ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شامل
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنے 10 سابق ارکان اسمبلی کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے…
شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 7 اور 8 مارچ کی درمیانی شب ہوگی
ملک میں شعبان المعظم 1444 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں شعبان کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اور کل 22 فروری کو یکم شعبان ہوگی۔…
توشہ خانہ کیس: نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 9 مارچ کی…