Browsing Category
Sports
بڑا اپ سیٹ، آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر زمبابوے کے ہاتھوں پہلی شکست
زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا۔
تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 141 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں زمبابوے کی ٹیم نے 142…
مچل اسٹارک نے ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے سابق اسپنر اور موجودہ بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
مچل اسٹارک نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ریکارڈ اپنے نام کیا،…
ہانگ کانگ کے کرکٹر نے میچ کے بعد گرل فرینڈ کو پروپوز کر دیا،وڈیو وائرل
ایشیا کپ کے دوران ہانگ کانگ کے کھلاڑی کنشت شاہ نے بھارت کے خلاف میچ کے بعد اپنی گرل فرینڈ کو پروپوز کر دیا۔
کنشت شاہ کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کو پروپوز کرنے کی ویڈیو ایشین کرکٹ کونسل نے…
شاہین کے معاملے پر پی سی بی مجرمانہ غفلت کا مرتکب، محمد حفیظ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے معاملے میں پاکستان کرکٹ بورڈ پر غفلت برتنے کو مجرمانہ فعل قرار دے دیا۔
ایشیا کپ کے حوالے سے…
ٹی 20 رینکنگ: بابر اعظم کی حکمرانی برقرار، رضوان کی دوبارہ دوسری پوزیشن
اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی 20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ…
’آئی لو انڈیا‘، حسن علی کی بھارتی خاتون فین کے ہمراہ ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی بھارتی فین کے ساتھ تصویر لینے اور حریف ملک سے محبت کے اظہار میں ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر حسن علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ٹریننگ…
ایشیا کپ، افغانستان بنگلہ دیش کو شکست دیکر سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے میچ میں افغانستان نے نجیب اللہ زادران کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔…
پاک بھارت میچ؛ نسیم شاہ کی روتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جانے کی ویڈیو وائرل
دبئی: ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی روتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے۔
پاکستان کے نوجوان…
شاہد آفریدی کی ہربھجن سنگھ کو پاکستان آنے کی دعوت
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ خوشی سے ان کے میزبان بنیں گے۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان…
قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان منظور جونیئر انتقال کرگئے
پاکستان کے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر انتقال کرگئے۔ منظور جونیئر کے انتقال کی تصدیق ان کے صاحبزادے فیصل منظور نے کی۔
ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر جو دل کے دورے کے…