Browsing Category
Social
پاکستان: کورونا سے 50 اموات، 4200 سے زائد کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51749 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4253 افراد میں کورونا وائرس کی…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
کوہالہ پُل پر انسانی ہاتھوں کی سب سے بڑی زنجیر بنائی جائے…
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بیان جاری کیا گیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کو حق خود…
ٹی ایل پی سربراہ نے اہلیہ کو کتنا حق مہر ادا کیا؟
سربراہ تحریک لبیک کے نکاح کی تقریب ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں اٹک میں منعقد ہوئی اور نکاح سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پڑھایا۔
سوشل میڈیا پر سعد رضوی کے نکاح کی…
پنجگور اور نوشکی میں حملے، وزارت داخلہ نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا
وزارت داخلہ کے مطابق چاروں صوبوں اور آزاد کشمیرکی پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنےکی ہدایت کردی گئی ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق تمام انٹیلی جینس و سکیورٹی اداروں کو غیر معمولی طورپرمستعد…
راوی اربن منصوبہ: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، حکومت کو کام جاری رکھنے کی اجازت
راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔
دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے میں کیا غلطی ہے؟ تاہم ایڈوکیٹ…
جو پوچھتے تھے تبدیلی کہاں ہے، وہ کراچی گرین لائن میں سفرکریں: اسد عمر
کراچی میں کو آپریٹو مارکیٹ بحالی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں جدیدٹرانسپورٹ کانظام نہیں تھا لیکن آج کراچی کےلوگ گرین لائن میں سفرکررہے ہیں اور لاکھوں کی تعدادمیں…
بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرموں سے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیا
برطانوی دارالامرا سے خطاب میں سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے سوال کیا ہے کہ ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟
سعیدہ وارثی نے کہا کہ آبائی…
این سی او سی نے کورونا ایس او پیز میں توسیع کردی
این سی او سی کی جانب سے کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایس او پیز میں 31 جنوری سے 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہےکہ ایس او پیز…
کراچی: ملازمین کا احتجاج، ایکسپو سینٹر میں 5ویں روز بھی ویکسی نیشن کا عمل معطل
صوبے کے سب سے بڑے میگا سینٹر میں ملازمین نے احتجاجاً کام بند کر دیا ہے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کر رہے ہیں۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ فرنٹ لائن ورکرز کی تنخواہیں محکمہ صحت ادا…