Browsing Category
Religion
’سعودی عرب میں پہلا روزہ 2 اپریل کو ہوگا‘
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر الابراہیمی کا کہنا ہےکہ عرب سمیت زیادہ تر اسلامی ممالک میں اسی تاریخ سے رمضان شروع ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے بتایا کہ رمضان کے آغاز میں روزہ 13…
بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات پر زندگی تنگ ہوگئی
کرناٹک میں سڑک سے گزرتی اکیلی طالبہ کو زعفرانی رنگ کے مفلر پہنے انتہا پسندوں کی جانب سے تنگ کرنے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔
کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا دھمکایا…
کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔
کرناٹک میں کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا دھمکایا لیکن طالبہ نے بھی ڈٹ کر ہراساں کرنے والوں کا…
ٹی ایل پی سربراہ نے اہلیہ کو کتنا حق مہر ادا کیا؟
سربراہ تحریک لبیک کے نکاح کی تقریب ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں اٹک میں منعقد ہوئی اور نکاح سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پڑھایا۔
سوشل میڈیا پر سعد رضوی کے نکاح کی…
جرمنی میں مسجد پر فائرنگ، حملہ آورگرفتار کرلیا گیا
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے مشرقی شہر ہالے میں ایک شخص نے مسجد پر متعدد فائرکیے، پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق 3 گولیاں مسجد کی کھڑکی کو لگیں…
بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے بچوں کو اسکول میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی ریاست کرناٹکا کے کولار ضلع میں واقع ایک سرکاری اسکول میں پرنسپل کی جانب سے مسلمان بچوں کو ہر جمعے کلاس روم میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی۔…
وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے بات ہوئی ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے میں روسی صدر…
کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم کا اسکالرز کیساتھ مکالمہ
وزیراعظم عمران خان اور عالمی اسکالرز کے درمیان آن لائن مکالمہ ہوا۔ مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ ممکن ہے آپ کسی سطح پر کرپشن کو ڈیل کرلیں لیکن نچلی سطح پر سرکاری…
اومی کرون کا خطرہ، حرمین شریفین میں سماجی فاصلہ لازمی قرار
حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق اومی کرون کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں سماجی فاصلے کے نشان دوبارہ لگائے جارہے ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نمازیوں اور زائرین میں سماجی فاصلے…
مدینہ مسجد کی جگہ پارک بحال کرنے کا حکم، انہدام کا کام کل شروع ہوگا
ذرائع کے مطابق اجلاس میں انتظامی افسران کے علاوہ رینجرز اور پولیس حکام بھی شریک ہوئے۔
اجلاس میں مدینہ مسجد اور کلب کی جگہ پارک بحال کرنے کے سلسلے میں اہم فیصلے کیے گئے۔
ذرائع کے مطابق…