Browsing Category
Crime
خاتون ٹک ٹاکر کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آگئی
گریٹر اقبال پارک میں درجنوں افراد کی درندگی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ان کے دوست ریمبو کی ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آئی ہے۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کا کہنا ہے کہ…
دنیا کو ہر صورت افغان حکومت سے بات کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خان
برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا کا ساتھ دینے پر سرحدی علاقوں میں پشتون ہمارے خلاف ہوئے، انہوں نے ریاست پر حملے شروع کیے…
ریلوے میں 3 ہزارگھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کرنیوالے افسر مستعفی ہوگئے
حکومت نے جمشید انعام شیخ کو ایم پی ون اسکیل میں ساڑھے 6 لاکھ روپے تنخواہ پر یکم دسمبر 2020 کو تعینات کیا تھا۔
پاکستان ریلوے کے ملازمین کی رائٹ سائزنگ اور کپیسٹی بلڈنگ کا ٹارگٹ لےکرکام…
5G ٹیکنالوجی اورکورونا ویکسین کیخلاف درخواست مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ عائد
سندھ ہائی کورٹ میں بسمہ نورین کی درخواست پر سماعت ہوئی، جو عدالت نے مسترد کردی، درخواست گزار نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال اور کورونا ویکسین کے خلاف دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا…
پنجاب حکومت نے سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع کی درخواست واپس لے لی
تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3 رکنی وفاقی نظر ثانی بورڈ نےکی۔
دوران سماعت…
فیس بک کو ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلیا گیا ہے
واضح رہے کہ گزشتہ کئی گھنٹوں سے پوری دنیا میں فیس بک، انسٹا گرام، اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہیں۔ اس ضمن میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ…
وزیرکے قافلےکی گاڑی تلےکچلے جانیوالےکسانوں کے حق میں احتجاج پر سدھو گرفتار
خیال رہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے جونیئر وزیر داخلہ اجے مشرا کے قافلے…
شاہ رخ کا بیٹا تفتیشی حکام کے سامنے رو پڑا، اعتراف جرم کرلیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) نے گزشتہ روز ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مارا تھا اس دوران شاہ رخ کے بیٹے سمیت 8 افراد کو گرفتار…
طالبان کا داعش کیخلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار
گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عیدگاہ مسجد کے دروازے پر دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
رپورٹس کے مطابق دھماکا اُس وقت ہوا جب مسجد…
پنڈورا پیپرز، وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطح کا سیل قائم کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ…