Browsing Category
Business
پاکستان میں سونا فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا
کراچی: ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے باعث سونے کی قیمت بھی 2 دن میں ہزاروں روپے بڑھ گئی۔
ڈالر میں اضافہ کے بعد سونے کی قیمت میں دوسرے روز 6500 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا جس…
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،فی تولہ 2 لاکھ سے متجاوز
لاہور: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر گھٹ کر 1936 ڈالر کی سطح پر…
ڈالر بے لگام، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی ای کیپ ختم ہونے کے بعد ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں…
اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ
فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
فاریکس مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے اور…
ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
آج بھی انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا پاکستانی روپے میں بھاؤ 228 روپے…
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں امریکی ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار…
قرآن پاک کی درآمد این او سی سے مشروط
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی ہے جس کے تحت قرآن پاک کی درآمدکو این او سی سے مشروط کردیا گیا ہے۔
وزارت تجارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
…
لاہور کی مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں رات 10 بجے مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی اسموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں…
پاکستان کوڈالرکے ایکس چینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی: آئی ایم ایف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا، پاکستان کوڈالرکے ایکس چینج ریٹ کی…
شرح سود میں اضافہ، غیر یقینی سیاسی صورتحال سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
لاہور: ملک میں غیر یقینی سیاسی صورتحال اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں…