Browsing Category
Business
روپے کی قدرمیں اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، اربوں کا فائدہ
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بحالی دیکھی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد دوبارہ تیزی ریکارڈ کی گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی…
حکومت نے شوگر ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے،چینی قیمت اضافے کا امکان
وفاقی حکومت نے شوگر ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔
حکومت کی جانب سے شوگر ملز مالکان کو بروقت کرشنگ کرنے اور تیار چینی مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی ہدایت دینے کے بجائے چینی برآمد…
تیل وگیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ
اسلام آباد: سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق روس کیساتھ وزارت خارجہ اور وزارت پٹرولیم کی سطح پر خط و کتابت کا آغاز ہوگیا، روس کو…
سود کے خاتمے کا فیصلہ،حکومت نےشرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لے لی
وفاقی حکومت نے شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی۔
حکومت کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں متفرق…
روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا
کراچی: روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی…
اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 26.6 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ملک میں ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں اضافہ ہوا اور ماہانہ بنیادوں پر افراط زر کی…
وزارت دفاع کیلئے 30 ارب 88 کروڑ کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ منظور
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران وزارت دفاع کیلئے 30 ارب 88 کروڑ 85 لاکھ کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظور دیدی گئی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت…
ختم کردہ پرائز بانڈز مالکان کو انکیشمنٹ کیلئے7 ماہ کی مزید مہلت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مختلف مالیت کے ختم کیےگئے پرائز بانڈز کی انکیشمنٹ کے لیے7 ماہ کی نئی مہلت دے دی۔
اسٹیٹ بینک کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 7500، 15000، 25000 اور 40000 روپے مالیت کے…
ڈالر مزید سستا ، 219 روپے 75 پیسے میں فروخت
روپے کی قدر میں اضافے کا جحان جاری، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 43 پیسے سستا…
ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری
اسلام آباد: روپے کی بے قدری جاری ، ڈالر پھرمہنگا ہونے لگا،انٹرابینک میں 42 پیسے کا اضافہ ریکارڈ۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافے کے بعد امریکی کرنسی 221…