Browsing Category
Business
ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا، انٹر بینک مارکیٹ میں 199 روپے کا ہو گیا
ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا ہو کر 199 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے سے بھی…
گاڑیوں سمیت لگژری اشیاء کی درآمدپر پابندی عائد
وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ان لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے جس…
امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی
ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی۔
رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اڑھائی روپے کا بڑا…
پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
یہ پاکستان میں سونے کی اب تک…
دنیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے میں نیلام
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گالف کی گیند جتنے اس ہیرے کا وزن 228.31 قیراط ہے اور اسے دی راک کا نام دیا گیا ہے جبکہ سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں کرسٹی نامی نیلام گھر میں اس کی بولی لگائی…
وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت
وزیرِاعظم کی زیرِصدارت بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر ہنگامی اجلاس ہو ا جس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایک سال سے زائد بند پڑے 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال کردیا…
وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا
عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی…
لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازے میں لگی آگ ایک کے بعد دوسرے فلور کو لپیٹ میں لیتی ہوئی چار فلورز تک پھیل گئی تھی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں 400 کے قریب دکانیں تھیں اور آگ کے…
ستائیس ارب مالیت کی 4ہزار مہنگی گاڑیوں سے لدا بحری جہاز سمندر بُرد ہوگیا
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز جرمنی سے امریکا جانے والا مال بردار بحری جہاز پرتگال کے قریبی جزیرے ایزورس سے تقریباً 250 میل دور ڈوب گیا۔
اس جہاز میں 16 فروری کو آگ لگی…
افغانستان کے راستے وسط ایشیائی ریاستوں کو گوادر سے ملانے کیلئے ٹرین سروس پر اتفاق
پاکستان اور ازبکستان نے اقتصادی، تجارتی، سائنس، تعلیم، انفارمیشن اور مذہبی سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے اور ٹرین رابطوں پر اتفاق بھی کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے…