Browsing Category
Business
روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 200 روپے سے زائد کی قدر پر برقرار ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 9 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالرکی قیمت 202 روپے…
مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور دھچکا، گھی ، کوکنگ آئل مزید مہنگا
حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور دھچکا دیدیا، گھی، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مختلف کمپنیوں کا درجہ دوم گھی 5 روپے فی کلو بڑھا دیا گیا جبکہ اول…
آئی ایم ایف کا پیٹرولیم قیمتیں بڑھائے بغیر قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار
آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائے بغیر پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی…
روپے کی قدر میں اضافہ،45 دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمی
بالآخر روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قمیمتوں کو بریک لگ گئی۔ کاروباری برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا۔
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد…
حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم نے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت ہفتے میں چھ دن سرکاری دفاتر کھلے رکھنے کا حکم جاری کیا تھا جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دی تھی اس لیے اب ہفتہ وار چھٹی بحال کرنے کی منظوری بھی وفاقی کابینہ…
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد شرح سود 13.75 فیصد ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں شرح سود 12 اعشاریہ 25…
وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا تاہم آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر شرح سود بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔
کراچی…
انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 201 روپے پر جا پہنچا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جا پہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں…
پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہ
روس کی کرنسی روبل کی قیمت میں یورو اور ڈالر کے مقابلے میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔
درحقیقت روبل کی قیمت میں یہ 5 سال کے دوران ہونے والا سب سے زیادہ اضافہ ہے اور ایسا یورپی کمپنیوں کی جانب…
مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا: عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنی حکومت کے دور کی کارکردگی سے متعلق ایک چارٹ پیش کی جس میں انہوں نے شرح نمو سمیت دیگر شعبوں کی کارکردگی پیش کی۔
عمران…