Browsing Category
Viral News
آئی ایم ایف ڈیل کےاثرات،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، تاریخ رقم
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی۔
آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبارکے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان اسٹاک…
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
آئندہ سال حج ڈالر میں ہوگا: وفاقی وزیرمذہبی امور
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ سال 2024 حج کیلئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حجاج کا کوٹہ لایا ہوں اور آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔…
اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے: نوازشریف
سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے اور ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی۔
دبئی میں نواز شریف سے مسلم لیگ متحدہ عرب امارات کے…
پاکستانی خاتون برطانوی بادشاہ کی مشیرِ خاص مقرر
لندن: برطانوی بادشاہ چارلس نے پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کر دیا جن کا عہدہ اسسٹنٹ سیکرٹری کے برابر ہوگا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی نژاد…
او آئی سی اجلاس:اسلامی ممالک قرآن پاک کی بیحرمتی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کریں،…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور…
ملک بھر میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون سسٹم کے تحت شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی…
چوہدری شجاعت کی کیمپ جیل میں پرویز الہٰی سے ایک بار پھر ملاقات
لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے کیمپ جیل میں ایک مرتبہ پھر ملاقات ہوئی ہے۔
چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کا حال…
سویڈن نے قرآن پاک بےحرمتی واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا
سٹاک ہوم :سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے حکومتی بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کیا…
بلوچستان: ضلع شیرانی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق حملہ ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر کی چیک پوسٹ پر کیا گیا، سکیورٹی…