Browsing Category
Viral News
جعلی ڈگری کیس: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہل قرار
گلگت کی عدالت نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دےدیا۔
گلگت کی عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا ہے۔…
سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری
اسلام آباد: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کردیا۔
قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا جس کے بعد…
ملزم کو 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا، نیب آرڈیننس میں ترامیم منظور
قومی احتساب بیورو ( نیب) آرڈیننس میں بنیادی ترامیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔
ذرائع وزارت قانون و انصاف کے مطابق مجوزہ نیب ترامیم آج رات صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائی جائیں گی۔
ذرائع نے…
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانےکی اجازت دیدی
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین کا الیکشن کرانےکی اجازت دے دی۔
عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لےلیا۔
خیال رہےکہ 27 جون کو لاہور…
خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کےجوڈیشل ریمانڈمیں 14دن کی توسیع کردی۔
جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے…
آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی مالی گنجائش میں معمولی بہتری ہوگی,موڈیز
معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر بیان جاری کیا ہے۔
موڈیز کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے…
جہانگیر ترین کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی،پنجاب میں بڑی تبدیلی
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئی، جہانگیر خان ترین کی وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں 30 سے زائد سابق…
چیئرمین پی ٹی آئی نےچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹرائل کے خلاف سماعت کرنے والے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق پر مشتمل بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسری عدالت کو منتقل…
آئی ایم ایف معاہدے کے ثمرات،عوام بجلی کے جھٹکے کھانے کیلئے تیاررہے
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے تحت بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ تک اضافےکا امکان ہے۔
ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ یکمشت ہوگا یا مرحلہ…
پاکستان قرض منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا
پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا۔
آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو…