Browsing Category
Viral News
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔
پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔
عالمگیر ترین معروف بزنس…
چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات میں مزید مقدمات میں نامزد کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت 6 مقدمات میں نامزد…
ذکا اشرف پی سی بی کے چیئرمین مقرر
وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی مینجممنٹ کمیٹی تشکیل دے دی۔
وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔
نئی کمیٹی میں…
میرانشاہ میں خود کش حملہ ناکام،3 جوان شہید
راولپنڈی: انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ…
بھارتی لڑکے سے دوستی، پاکستانی خاتون بچوں سمیت ہندوستان پہنچ گئی
بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے نواحی علاقے سے گرفتار ہونے والی 27 سالہ پاکستانی خاتون سیما نے مقامی پولیس کو بتایا کہ 2019 میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران پب جی کھیلتے ہوئے اس کی بھارتی لڑکے…
لاہور میں ریکارڈ بارش، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق
لاہور میں موسلادھار بارشوں سے 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکیں تالاب بن گئیں اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
کینال روڈ پر نہر کا پانی سڑکوں پر بہہ نکلا، چائنہ اسکیم اور گڑھی…
امریکہ کےشہر فلاڈلفیا میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس…
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنا شروع
کراچی: آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات سٹاک ایکسچینج کے بعد امریکی کرنسی ڈالر پر بھی پڑنے لگے، انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔
آئی ایم ایف…
پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں سے 29 افراد کو دی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: پی ٹی آئی دور حکومت میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزاؤں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
درخواست کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی جانب سے آرٹیکل 184(3) کے تحت…
حکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کیخلاف احتجاج کا اعلان
حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی…