Browsing Category
Viral News
ہمارے حکمرانوں کو کرپشن پر اکسانے کے ذمہ دار وزیر اعظم لیاقت علی خان بھی تھے۔
دنیا میں ہر کام کے پیچھے کوئی نا کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے۔ اس اصول کے تحت اگر آپ وطن عزیز میں ہونے والی کرپشن کی وجہ جاننا چاہیں تویہ تلاش آپ کو پاکستان کے پہلے شہید وزیر اعظم خان لیاقت علی…
اس سال پاکستا ن کی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان،آئی ایم ایف رپورٹ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
آئی ایم ایف کے مطابق سال 24-2023 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال…
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا مقام پر سیلاب , درجنوں دیہات زیر آب
لاہور، قصور: بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔…
آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے
سری نگر : پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ سے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا۔
13جولائی کو مقبوضہ…
ڈالر مزید سستا ،274روپے کاہوگیا
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالرکی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
آج انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکا بھاؤ 3 روپے 48 پیسےکم ہوکر 274 روپے ہوگیا ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ…
ژوب گیریژن آپریشن شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی
شمالی بلوچستان ژوب کینٹ میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے 5 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جس کے بعد شہید جوانوں کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور,آئی ایم ایف کی نئی ہدایات
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے…
موبائل ایپ سے قرض لینا دو بچوں کے باپ کی موت بن گیا
راولپنڈی کے رہائشی 42 سالہ مسعود نے بچوں کی فیس اور مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے 13 ہزار روپے قرض لیا، یک ہفتے بعد آن لائن کمپنی نے تنگ کرنا شروع کر دیا اور رقم…
کوہستان میں مسافر جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق
پشاور: کوہستان میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں تین خواتین، دو مرد اور ایک بچی شامل ہے جب کہ حادثے میں دو افراد زخمی .بھی ہوئے…
مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، آج سے بادل برسیں گے
لاہور: محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی جس کے تحت آج شام سے 17 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسیں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر…